اورنج ٹرین منصوبہ پر آنے والی اصل لاگت کی تفصیلات کے حصول کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
اورنج ٹرین منصوبے کی اصل لاگت اور ظاہر کی جانے والی مالیت میں فرق ہے،تمام تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے ‘موقف
بدھ 23 مئی 2018 13:53
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت کے بارے میں اصل اعداد و شمار کو ظاہر نہیں کیا جا رہا جو اس بات کا بات ثبوت ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کی اصل لاگت اور ظاہر کیے جانے والی مالیت میں فرق ہے۔ وکیل نے نکتہ اٹھایا کہ آئین کے تحت ہر شہری کو معلومات تک رسائی کا حق ہے، اورنج لائن ٹرین منصوبے کے بارے میں تفصیلات فراہم نہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت اورنج لائن ٹرین منصوبے کی لاگت کی تفصیلات کے بارے میں تمام تر معلومات فراہم کرنے کا حکم دے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.