اداکارہ نرما نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی

بدھ 23 مئی 2018 14:02

اداکارہ نرما نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) اداکارہ نرما نے شوبز سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرلی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ نرما کو پچھلے پانچ سالوں سے فلم ، ٹی وی اور اسٹیج پر کوئی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی جس کے باعث انہوں نے دلبرداشتہ ہو کر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور آج کل گھر میں گوشہ نشینی کی زندگی بسر کررہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :