کرینہ کپور نے سیف ، رنبیر، عامر، اجے اور ریتھک کو اپنے پسندیدہ اداکار قرار دیدیئے

بدھ 23 مئی 2018 14:16

کرینہ کپور نے سیف ، رنبیر، عامر، اجے اور ریتھک کو اپنے پسندیدہ اداکار ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے اداکار سیف علی خان، رنبیر کپور، عامر خان، اجے دیوگن اور ریتھک روشن کو اپنے پسندیدہ اداکار قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے ٹی وی شو ’’لک ہو از ٹاکنگ ود نیرنجن اینگر ‘‘ میں اپنے پسندیدہ اداکاروں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت اداکار سیف علی خان، رنبیر کپور، عامر خان، اجے دیوگن اور ریتھک روشن ان کے پسندیدہ اداکار ہیں۔

متعلقہ عنوان :