لائیو پروگرام کے دوران دانیال عزیز کو تھپڑ رسید کرنے کا معاملہ
پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے ٹویٹر پیغام کے ذریعے وضاحت کر دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 23 مئی 2018 14:03
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور وفاقی وزیر نجکاری نجی ٹی وی شو میں حالات حاضرہ پر تبصرہ کر رہے تھے ۔
اس پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ اور معروف صحافی افتخار احمد بھی شریک تھے۔ سیاسی حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز سے اُلجھ پڑے۔ پروگرام میں گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے نعیم الحق کو چور کہا تو نعیم الحق آپے سے باہر ہو گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ تم نے مجھے چور کیسے کہا تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ تم مجھے چور کہو اور یہ کہتے ہوئے انہوں نے ساتھ بیٹھے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑرسید کر دیا اور پروگرام میں ایک خاتون سیاستدان کی موجودگی کے باوجود دانیال عزیز کے ساتھ گالم گلوچ بھی کی۔ دانیال عزیز اور نعیم الحق کے مابین تلخ کلامی ہوئی جس پر پروگرام کے پروڈیوسر کو دونوں کے مائیک بند کرنا پڑے اور پروگرام کے میزبان نے ناظرین سے اس معاملے پر معذرت بھی طلب کی۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.