کوٹلی‘ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی کی طرف سے آفیسران کے اعزازمیںپرتکلف افطاری وعشائیہ

بدھ 23 مئی 2018 14:45

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء)ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی کی طرف سے آفیسران کے اعزازمیںپرتکلف افطاری وعشائیہ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنرعبدالحمیدکیانی کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میںایس پی راجہ عرفان سلیم،ایکسین سردارمبشرسرفراز،ایکسین مرزارضوان شبیر،ایکسین سرداراجمل مصطفی،انفارمیشن آفیسرسرداراکمل خان،ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارزاہدمحمود،ایم ایس ڈاکٹرطارق محمود، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ،اسسٹنٹ کمشنرسردارذیشان نثار،افسرمال سردارپرویزخان،چیف آفیسرسردارعقیل محمود،ڈی ایس پیزکے علاوہ دیگرآفیسران نے بھی شرکت کی۔