ملک میں بجلی کی پیداوار 20 ہزار 500 میگاواٹ ہو گئی

بدھ مئی 14:52

ملک میں بجلی کی پیداوار 20 ہزار 500 میگاواٹ ہو گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) ملک میں بجلی کی پیداوار 20 ہزار 500 میگاواٹ ہو گئی ہے۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق بدھ کی صبح ساڑھے آٹھ بجے تک بجلی کی طلب 20086 میگاواٹ تھی جبکہ بجلی کی دستیابی 20500 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی اور صبح کے اوقات تک کوئی شارٹ فال نہیں تھا۔

متعلقہ عنوان :