نوازشریف نے عدالت میں سیاست کی کوشش کی ،انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا‘فواد چوہدری
بدھ مئی 14:55

(جاری ہے)
نوازشریف کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا بیان غور سے سنا، یہ ایک سیاسی بیانیہ ہے جو وہ جلسوں میں دیتے ہیں، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ان کا قانونی بیانیہ کہاں ہے، قانونی طور پر دو بنیادی سوال پوچھے گئے، ایون فیلڈ کے ذرائع کہاں سے آئے اور 300 ارب روپیہ کہاں سے آیا ۔
فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف نے منی ٹریل پر کوئی بات کی اور نہ ہی پیسوں کے ذرائع پر، انہوں نے جو باتیں عدالت میں کیں وہ جلسوں میں بھی کرتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا نوازشریف نے عدالت میں سیاست کی کوشش کی ہے جس کا انہیں نقصان اٹھانا پڑے گا، بہتر ہوتا نوازشریف قانونی کیس قانونی طریقے سے لڑتے اور سیاست باہر رکھتے، انہوں نے سوال چنا اور جواب گندم دیا، بات کیا ہورہی ہے اور جواب کیا تھا، ان کی سازشی تھیوری عدالت کو متاثر نہیں کرے پائے گی، انہیں قانونی جواب دینا چاہیے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قوم خدمت کے نام پر خزانہ لوٹنے والے کیلئے دعائیں نہیں انصاف کے طلبگار ہیں، شہاز گل
-
بھارت کی جارحیت کا جذبہ خیرسگالی سے جواب
-
مریم نواز پارٹی کے سینئر رہنمائوں کے ہمراہ دو روزہ دورہ پر (کل)کراچی روانہ ہونگی
-
جہانگیر ترین اسلام آباد پہنچ گئے، گروپ کے ہمراہ دو روز تک وزیراعظم سے ملاقات متوقع
-
اسپیکر کو جو کہا جذبات میں نہیں کہا ، شاہد خاقان عباسی
-
نون لیگ کیلئے کل بڑا دن ہی: رانا ثناء اللّٰہ کا شہباز شریف کی رہائی پر خوشی کا اظہار
-
امریکا میں پاکستانی نڑاد طالبہ پر حملہ، تیزاب پھینکنے سے آنکھیں ضائع
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دے دی، رقم صحت اور تعلیم پر خرچ ہوگی
-
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے23 ممالک کیلئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا
-
توشہ خانہ ریفرنس کیس: نیب راولپنڈی کی جانب سے نواز شریف کی جائیداد نیلامی کیلئے دائر درخواست احتساب عدالت نے منظور کر لی
-
قائد حزب اختلاف شہباز شریف 8 ماہ بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا
-
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی ہدایات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.