دیپالپور‘ ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے دو لڑکے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے

بدھ مئی 14:59

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) ٹیوب ویل پر نہاتے ہوئے دو لڑکے بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک 39/4-Lکے رہائشی سولہ سالہ محمد ولید اور پندرہ سالہ محمد نعمان گائوں کے کاشت کار محمد تنویر کت ٹیوب ویل پر نہا رہے تھے کہ اس دوراں ان پر بجلی کی تار آ گری جس سے ان کو بجلی کا کرنٹ لگا اور وہ موقع پر ہی ہلا ک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :