برطا نیہ لیبر پارٹی کے سا بق کو نسلر چو ہد ری امیر حسین کے بھا ئی حلقہ کھڑی شریف کے سا بق کو نسلر چو ہدری محمد رشید آہوں وسسکیوں میں سپرد خاک

بدھ 23 مئی 2018 14:59

میر پو ر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) برطا نیہ لیبر پارٹی کے سا بق کو نسلر چو ہد ری امیر حسین کے بھا ئی حلقہ کھڑی شریف کے سا بق کو نسلر ممتا ز سیا سی سما جی شخصیت چو ہدری محمد رشید آ ف پنڈی سبھر وال گذشتہ دن وفا ت پا گئے تھے ۔

(جاری ہے)

مر حو م کا نما ز جنا زہ جا مع مسجد کے گر ا ونڈ میں ہو ا جس میں گجرا ت جہلم راو لپنڈی بھمبر میر پو ر سرائے عا لمگیر بر نا لہ کو ٹلی ڈڈیا ل حلقہ کھڑی شریف کی ممتاز شخصیا ت نے شر کت کی آزاد کشمیر اسمبلی کے قا ئد حزب اختلا ف چوہد ری محمد یا سین، سا بق وزیر ممبر اسمبلی چوہد ری رخسا ر احمد سا بق وزیر چو ہد ری ارشد، سابق امید وار اسمبلی راجہ ظفر معروف ،سا بق ممبر ضلع کو نسل ملک اما نت علی ،سا بق امید وار ممبر ضلع کونسل مرزا تبسم جرال، سر دار شبیر ایڈ ووکیٹ ،چو ہد ری عدنان ایڈووکیٹ، سابق کونسلر چوہدری محمدرفیق خان، سابق ایس ایس پی چوہدری محمدمشتاق، سابق ایس ایس پی بھمبرچوہدری منیرحسین، سجادہ نشین حافظ خالد حسین قریشی، چیئرمین راجہ خلیل احمد ، چیئرمین تنظیم سیف الملوک کے پنجابی شاعر کرامت کھڑی ، چوہدری محمدصدیق کے علاوہ دیگر مذہبی، سماجی علماء کرام ڈاکٹر، وکلاء ، محکمہ برقیات ودیگرمحکموں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مقامی قبرستان پنڈی سبھروال میں سینکڑوں افراد کی موجودگی میں آہوں سسکیوں میں مرحوم کوسپرد خاک کیاگیا۔