پاکپتن، منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون ،24 لیٹر شراب و 300 گرام چرس برآمد

بدھ مئی 15:12

پاکپتن۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) پاکپتن پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون کرتے ہوئی24 لیٹر شراب اور 300 گرام چرس برآمد کر لی ،تفصیلات کے مطابق پولیس نے چک محمد نگر میںچھاپہ مار کردو ملزموں نور احمد اور مختیار کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے 24 لیٹر شراب اور 300 گرام چرس برآمد کر لی ، پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :