مئی جاتے جاتے اپنا رنگ دکھانے لگا،گرمی میں اضافہ

بدھ 23 مئی 2018 15:12

مئی جاتے جاتے اپنا رنگ دکھانے لگا،گرمی میں اضافہ
سرگودھا۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) پورے ملک میں گرمی کا زور جاری ہے، مئی جاتے جاتے اپنا رنگ دکھانے لگا ، بدھ کے روز سورج سارا دن آنکھیں دکھاتا رہا جس سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، اس کے علاوہ بازاروں میں بھی گرمی کی وجہ سے خریداروں کا رش کم رہا ۔

متعلقہ عنوان :