نئے صوبوں کی بات کرنا غلط نہیں،
مردم شماری‘ حلقہ بندیوں میں سندھ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال
بدھ 23 مئی 2018 15:18
(جاری ہے)
ہم نے جنوبی سندھ کا کوئی مطالبہ نہیں کیا اور نہ ہی سندھ میں مزید انتظامی یونٹ کی بات کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں جو طرز عمل دکھایا گیا ہے وہ افسوسناک ہے‘ اس سے قبل ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں انتظامی بنیادوں پر کوٹہ سسٹم کی بنیاد رکھ دی گئی تھی جس سے تقسیم کا آغاز ہوا۔ مردم شماری‘ حلقہ بندیوں میں سندھ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے۔ انہی اقدامات کا نتیجہ ہے کہ آج بجٹ میں کراچی کے لئے سات ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ یہ سیاسی آزادی کا دور ہے‘ پارلیمان موجود ہے‘ اسمبلیاں موجود ہیں۔ ایسے میں لوگوں کے حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔ نئے صوبوں کی بات کرنا غلط نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اس پر علامتی واک آئوٹ کرتا ہوں۔ جس کے بعد ایم کیو ایم کے ارکان ایوان سے واک آئوٹ کرگئے۔مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.