پاکستان قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کونسل بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 23 مئی 2018 15:18

پاکستان قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کونسل بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی ..
اسلام آباد۔ 23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں پاکستان قابل تجدید توانائی ٹیکنالوجیز کونسل بل 2018ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں ثریا اصغر نے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔