قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

بدھ مئی 15:18

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
اسلام آباد۔ 23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

بدھ کو قومی اسمبلی میں قانون سازی کے ساتھ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے‘ پیپلز پارٹی کے واک آئوٹ کے اعلان کے ساتھ ہی ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا۔

Your Thoughts and Comments