عمرکوٹ میں ڈیم سے چچا بھتیجے کی لاشیں نکال لی گئیں

بدھ 23 مئی 2018 16:39

عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) عمرکوٹ میں ڈیم میں ڈوبنے والے چچا بھتیجے کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمر میں نبی سر ڈیم میں دو افراد ڈوب گئے تھے۔

(جاری ہے)

جن کی لاشوں کو رات گئے تلاش کے بعد نکال لیا گیا ہے۔مرنے والوں کی شناخت پچاس سالہ حسو چانڈیو اور نو سالہ شاہجہان کے نام سے ہوئی ہیں۔ چچا بھتیجا مویشیوں کو پانی پلانے ڈیم گئے تھے۔ جہاں پاں پھسلنے کے باعث دونوں ڈوب گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :