نئی زرعی پالیسی کا اعلان 25مئی کو کیا جائے گا

بدھ مئی 16:47

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ نئی زری پالیسی کا اعلان 25مئی جمعہ کو کیا جائیگا ۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق دو ماہ کیلئے نئی زری پالیسی کی تفصیلات پریس ریلیز کے ذریعے جاری کی جائیں گی ۔