آسٹریلیا، ڈنمارک اور فرانس کے کپتانوں کا فیفا سے پیرو ٹیم کے قائد پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ
بدھ 23 مئی 2018 17:12
(جاری ہے)
ورلڈ کپ میں پیرو گروپ کے مخالف ٹیموں آسٹریلیا، ڈنمارک اور فرانس کے کپتانوں مائل جیڈی نک، سیمن کجائر اور ہوگو لورس گیوریرو کی حمایت میں سامنے آگئے، انہوں نے ورلڈ گورننگ باڈی سے مطالبہ کیا ہے کہ گیوریرو پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے کوئی ٹھوس حل نکالیں تاکہ وہ میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کر سکیں۔
پیرو نے 36 برس بعد ورلڈ کپ میں جگہ بنائی تھی اور اسے میگا ٹورنامنٹ میں گروپ سی میں فرانس،، آسٹریلیا اور ڈنمارک کا چیلنج درپیش ہو گا۔ واضح رہے کہ گیوریرو پر ابتدائی طور پر 12 ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی، بعدازاں فیفا اپیل کمیٹی نے ان کی سزا آدھی کر دی تھی تاہم ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے فیفا اپیل کمیٹی کے فیصلے کو کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں چیلنج کر دیا تھا اور عدالت نے پیرو کے کپتان کو 14 ماہ کیلئے معطل کر دیا جس کے باعث وہ ورلڈ کپ نہیں کھیل سکیں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.