ڈیوڈ مالان گرین شرٹس کیخلاف رنز کے ا نبار لگانے کیلئے تیار
نمبر چار پر بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھاں گا: بیٹسمین
بدھ 23 مئی 2018 17:16
(جاری ہے)
ایشز سیریز میں ان کے رنز بنانے کی اوسط 42.55 رہی۔
تیس سالہ ڈیوڈ مالان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف وہ زیادہ اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے لیکن انہیں پاکستان کے خلاف بھرپورکم بیک کرنے کی امید ہے۔ ڈیوڈ مالان کو بیٹنگ میں نمبر چار پوزیشن پر ترقی ملنے کا امکان ہے کیونکہ کپتان جو روٹ نے زیادہ ذمہ داری اٹھانے کیلئے نمبر تین پر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیوڈ مالان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال تک انہوں نے نہیں سوچا تھا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلیں گے مگر صرف نو ماہ میں چیزیں اتنی تیزی سے تبدیل ہوئیں کہ نمبر چار پر بیٹنگ کا دیرینہ خواب اچانک پورا ہو گیا۔ڈیوڈ مالان کا کہنا تھا کہ نمبر چار پوزیشن پر بیٹنگ کرنا بہت ہی اچھا ہوتا ہے۔ اس لئے جوروٹ کو یہ پوزیشن پسند تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ امید کر رہے ہیں کہ وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر دوبارہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.