قومی اسمبلی میں ارکان کی عدم موجودگی ،

وقفہ سوالات کی کارروائی نہ ہوسکی

بدھ 23 مئی 2018 17:28

قومی اسمبلی میں ارکان کی عدم موجودگی ،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کی کارروائی سوال پوچھنے والے ارکان کی عدم موجودگی کی بنا پر نہ ہو سکی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں اجلاس کے آغاز پر وقفہ سوالات کی کارروائی کا سپیکر نے آغاز کیا تاہم سوال پوچھنے والے کسی رکن کی بھی ایوان میں موجودگی نہ ہونے پر سپیکر نے وقفہ سوالات کی کارروائی ختم کردی۔

متعلقہ عنوان :