رمضان المبارک میں میری اولین تر جیح عبادت ہے ‘غر باء کی مدد کر کے دل کو جتنا سکون ملتا ہے ‘ حسنہ بھٹی

بدھ 23 مئی 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) اداکارہ حسنہ بھٹی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں میری اولین تر جیح عبادت ہے ‘غر باء کی مدد کر کے دل کو جتنا سکون ملتا ہے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتی ۔

(جاری ہے)

میڈیاسے گفتگو کے دوران اداکارہ حسنہ بھٹی نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ شوبز میں بہت زیادہ مصروفیات ہوچکیں ہیں لیکن اسکے باوجود رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عبادت ہی میری پہلی تر جیح ہے اور روزانہ کی بنیادوں پر سب سے زیادہ وقت قرآن وپاک پڑ ھنے پرگزارتی ہوں اور جب بھی موقعہ ملتا ہے تو غر باء کی بھر پور مدد کرتاہوں ۔

متعلقہ عنوان :