فلم سٹار آفرین پر ی رمضان المبارک کے دوران کینڈا رونہ ہوگئیں

بدھ مئی 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) فلم سٹار آفرین پر ی رمضان المبارک کے دوران کینڈا رونہ ہوگئیں ۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار آفرین پر ی رمضان المبارک کے دوران کینڈا میں مختلف تقر یبات میں شر کت کے ساتھ ساتھ سیر وتفر یح بھی کر یں گی اور عید سے پہلے پاکستان واپس کر عید پر لاہور میں اسٹیج ڈرامہ میں پر فارم کر یں گی ۔