ْ کوئی بھی کردار چھوٹا یا بڑا نہیں بلکہ کردار پر فار منس سے ہی بڑا بنتا ہے‘ ماہر ہ نظامی

بدھ 23 مئی 2018 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) اداکارہ ماہر ہ نظامی نے کہا ہے کہ کوئی بھی کردار چھوٹا یا بڑا نہیں بلکہ کردار پر فار منس سے ہی بڑا بنتا ہے ۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو میں ماہرہ نظامی نے کہا کہ میں اس وقت زیادہ توجہ ٹی وی ڈراموں پر دے رہی ہوں اور مجھے خوشی ہے کہ میں نامور اداکار سلیم شیخ کے ساتھ مجھے ڈراموں میں کام کر نے کا موقعہ مل رہا ہے اور ان کے مثبت رویے سے میری حوصلہ افزائی ہو رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں آجکل ایک ویڈیو گانے کی ریکارڈ نگ میں مصروف ہوں جو یقینا شائقین کو پسند آئے گی ۔

متعلقہ عنوان :