سچے سروں میں بنے گانے روح کی غذا ہوتے ہیں‘راگنی

بدھ مئی 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) گلوکارہ راگنی نے کہا ہے کہ سچے سروں میں بنے گانے روح کی غذا ہوتے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں راگنی نے کہا کہ بے سرا اوربے تالہ میوزک سماعتوں کو اچھا نہیں لگتا۔

(جاری ہے)

بدقسمتی سے ہمارے ہاں موسیقی کا شعبہ اب ان لوگوں کے ہاتھوں میں آچکا ہے جن کوموسیقی کی الف ب تک پتہ نہیں۔ انھوں نے کہا کہ سیکھ کرکیا جانے والا ہرکام معیاری ہوتا ہے اوراسے لوگوں کی توجہ بھی ملتی ہے لیکن بناسیکھے کیے جانے والا وقتی شہرت پانے کے بعد ایساغائب ہوتا ہے کہ پھرکوئی اس کا نام تک نہیں لیتا۔

متعلقہ عنوان :