تھیٹر پر سوچ سے زیادہ پزیرائی ملی، اداکارہ آفرین

بدھ مئی 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ آفرین نے کہا ہے کہ لاہور کے لوگ بڑے پیارے اور کھانے بڑے مزیدارہیں، تھیٹر پر سوچ سے زیادہ پزیرائی ملی ہے، آفرین نے کہا کہ ان کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں وہ صرف اپنے کام پر توجہ دیتی ہیںیہی وجہ ہے کہ ان کے کام میں دن بدن نکھار پیدا ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

آفرین نے کہا کہ شوبز کی ترقی کے لئے تمام فنکاروں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور فلم انڈسٹری کا بحران ختم کرنے کے ساتھ ساتھ نئے ٹیلنٹ کی بھی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی۔

متعلقہ عنوان :