صوبائی حکومت لڑکیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،عاطف خان
بدھ 23 مئی 2018 16:50
(جاری ہے)
عاطف خان نے کہاکہ ویمن یونیورسٹی کی بلڈنگ پر ہم نے تین سال پہلے کام شروع کیا تھا مگر مخالفین کے سٹے آرڈر سے اس جگہ پر یونیورسٹی کی تعمیر میں رکاوٹ ڈالی گئی۔
اس یونیورسٹی نی2016میں کام شروع کیا اس وقت صرف 6شعبے تھے مگر آج 11 مختلف شعبہ جات میں طالبات تعلیم حاصل کررہی ہیں۔انہوں نے کہاکہ مردان شہر کو تعلیم کے میدان میں ایک نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے گرلز کیڈٹ کالج مردان کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج اللہ فضل و کرم سے گرلز کیڈٹ کالج مردان کی بین الاقوامی سطح پر پزیرائی کی جارہی ہے جبکہ 350کنال رقبے پر صوبے کی دوسری انجنیئر نگ یونیورسٹی مردان میں تعمیر کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ اسکے علاوہ کھیل کود کی سہولیات فراہم کرنے کی غرض سے مردان میں 402کنال اراضی پر پارک اور 32کروڑ روپے کی لاگت سے مردان بورڈ سپورٹس کمپلیکس تعمیر کی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم نے جتنے بھی تعلیمی ادارے بنائے ہیں سب میں میرٹ پر لوگوں کو بھرتی کیا گیا ہے اس لئے آج دن دگنی رات چوگنی ترقی کررہی ہیں۔محمد عاطف خان نے کہاکہ ہماری نیت اور سمت درست ہے انشاء اللہ پاکستان کو ضرور ایک بہتر ملک بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.