وزیر داخلہ احسن اقبال کی زخمی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آمد، ارکان نے نشست پر جاکر خیریت دریافت کی

بدھ مئی 17:34

وزیر داخلہ احسن اقبال کی زخمی ہونے کے بعد پہلی بار ایوان میں آمد، ارکان ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد بدھ کو پہلی بار ایوان میں آ ،ْ ایوان آمد پر حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے ارکان ان کی نشست پر گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

متعلقہ عنوان :