ریحام خان کی کتاب کے اہم نکات سامنے گئے
دونوں شادیوں میں ناکامی کی وجوہات کیا تھیں، طلاق میں کس نے اہم کرادر ادا کیا، 2014 کے دھرنے کے پیچھے کون تھا،ریحام خان نے اپنی کتاب میں سب بتا دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 23 مئی 2018 17:14
(جاری ہے)
زرائع نے بتایا ہے کہ ریحام خان نے اس کتاب میں اپنی دونوں شادیوں کے ناکام ہونے کی وجوہات بتائی ہیں۔
خاص طور پر عمران خان سے شادی سے لے کر طلاق تک جو بھی واقعات ہوئے ان سب کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور پارٹی امور سے متعلق بھی کئی تفصیلات اس کتاب کا حصہ ہوں گی۔پارٹی کے چند اندورنی معاملات کا ذکر بھی کیا گیا ہے جب کہ عمران خان کے قریبی ساتھی عون چوہدری،مراد سعید اور عندلیب عباس سے متعلق بھی اس کتاب میں ذکر کیا گیا ہے۔ریحام خان نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی ایک ملاقات کا بھی ذکر کیا ہے۔اس ملاقات میں ہونےو الی باتوں کا سن کر ریحام خان جذباتی ہو گئیں تھیں۔ریحام خان کا دعوی ہے کہ عمران خان سے طلاق میں جہانگیر ترین نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔اور اس بات کو سہارا دینے کے لیے ریحام خان نے تین سے چار واقعات بھی درج کیے ہیں۔جب کہ اس کتاب میں ریحام خان نے عمران خان کی تیسری اہلیہ پنکی بی بی کا بھی ذکر کیا ہے۔ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ان کی شادی اور طلاق کی تاریخ بھی پنکی بی بی نے طے کی۔اس کے علاوہ ریحام خان نے دھرنوں کے حوالے سے بھی تفصیلی ذکر کیا ہے اور دھرنے کے پیچھے محرکات کا بھی ذکر کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.