سحر فاؤنڈیشن کے چیئرمین کی سبیکا شیخ کے اہلخانہ سے تعزیت

بدھ 23 مئی 2018 17:47

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) سحر فاؤنڈیشن کے چیئرمین افتخار غزالی نے وفد کے ہمراہ امریکی اسکول میں جاں بحق ہونے والی 17 سالہ پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ سبیکا کی موت قومی سانحہ ہے وہ قوم کی ہونہار بیٹی تھی پاکستان کا ہر فرد سیبکا کی موت پر غمگین ہے۔

متعلقہ عنوان :