آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرتعزیت کاسلسلہ جاری

بدھ مئی 18:03

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی والدہ کی وفات پرتعزیت کرنے والوںکاسلسلہ جاری۔

(جاری ہے)

گزشتہ روزبھی آزادکشمیرکے سابق وزیراعظم بیرسٹرسلطان محمودچوہدری،آزادکشمیرکے وزیرسول ڈیفنس چوہدری مسعودخالد،ممبراسمبلی چوہدری شہزاد،راجہ جاویداقبال چوہدری شہزادودیگرنے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی رہائش گاہ انوہی سرہوٹہ سہنسہ جاکراظہارافسوس وفاتحہ خوانی کی۔

متعلقہ عنوان :