کارل مارکس کی تحریر کے ایک صفحے کی 523000امریکی ڈالر میں نیلامی

بدھ مئی 18:09

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) کارل مارکس کے مسودات کے ایک صفحے کو بیجنگ میں ایک نیلامی میں 523000امریکی ڈالر میں فروخت کیا گیا ، اس کی اطلاع چائنہ نیوز ڈاٹ کام نے دی ہے ،ایک چینی سرمایہ کار فینگ نن کی طرف کی سے نیلامی کیلئے فراہم کیا جانے والا یہ صفحہ گذشتہ روز قریباً 3.

(جاری ہے)

34ملین یوآن ( 523000امریکی ڈالر)) میں فروخت کیا گیا ،بولی کا آغا ز 300000یوآن سے ہوا ،اس صفحے میں برطانوی بنکار جیمز ولیم گلبرٹ کی کتاب بنکاری کے بارے میں( عملی معاہدہ) پر کارل مارکس کے اقتسابات اور تجزیے شامل ہیں ، اس کتاب کا حوالہ انہوں نے اپنا مقالہ ’’سرمایہ :سیاسی معیشت کی تنقید‘‘ لکھتے ہوئے دیا۔

متعلقہ عنوان :