انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ
بدھ 23 مئی 2018 18:18
(جاری ہے)
یوروکی قدر میں50پیسے کی کمی جبکہ برطانوی پائونڈ کی قدرمیں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں باالترتیب یورو کی قیمت خرید138.50روپے سے گھٹ کر138.00روپے اور قیمت فروخت140.00روپی سے گھٹ کر139.50روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید158.00روپے اور قیمت فروخت159.50روپی پرمستحکم رہی۔
سعودی ریال کی قدر میں15پیسی اوریواے ای درہم کی قیمت میں5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.35روپے سے بڑھ کر31.50روپے اور قیمت فروخت31.65روپے سے بڑھ کر31.80روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت خرید32.05روپے سے بڑھ کر32.10روپے اور قیمت فروخت32.35روپے سے بڑھ کر32.40روپے ہوگئی۔بدھ کوچینی یوآن کی قیمت میں20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں چینی یوآن کی قیمت خرید18.80روپے سے بڑھ کر19.00روپے اور قیمت فروخت19.60روپے سے بڑھ کر19.00روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.