لاہور ، وزیراعلیٰ پنجاب نے عام شہریوں کو اسلحہ لائسنس کے اجراء کی سمری مسترد کر دی

بدھ مئی 19:37

لاہور ، وزیراعلیٰ پنجاب نے عام شہریوں کو اسلحہ لائسنس کے اجراء کی سمری ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عام شہریوں کو اسلحہ لائسنس کے اجراء کی سمری مسترد کر دی ہے اس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں عام شہریوں کو اسلحہ لائسنس کا اجراء نہیں کیا جا سکتا عام شہریوں کو اسلحہ لائنس کی سمری محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوائی تھی جسے انہوںنے مسترد کر دیا ۔