علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی و ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری

بدھ مئی 19:44

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے ملکی و ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ان وجوہات کی بناء پر گزشتہ روز مجموعی طو پر پچیس پروازیں متاثر ہوئیں جن کے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ان پروازوں میں سے بعض کو منسوخ کر دیاگیا اور بعض تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

متعلقہ عنوان :