احتساب عدالت کوئٹہ میں سابق وفاقی وزیر میر باز محمد کھیتران کرپشن کیس میں پیش

بدھ 23 مئی 2018 20:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں سابق وفاقی وزیر میر باز محمد کھیتران کرپشن کیس میں پیش ہوئے استغاثہ کے مطابق احتساب عدالت ٹو کے جج پذیر احمد بلوچ نے کی سماعت کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر نے دلائل مکمل کرلئے آئندہ سماعت پر وکیل صفائی اپنے دلائل مکمل کریں گے عدالت نے کیس کی سماعت 7 جون تک ملتوی کردی گئی سابق وفاقی وزیر میر باز محمد کھیتران پر کرپشن کے زریعے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔