قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس (کل) سہ پہر تین بجے طلب کرلیا

بدھ مئی 20:54

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس (کل) سہ پہر تین بجے طلب ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سینیٹ کا اجلاس (کل) جمعرات کو دن 3 بجے طلب کر لیا ہے وزارت پارلیمانی امور نے سینٹ اجلاس بلانے کی سمری ایوان صدر ارسال کی تھی جس پر قائمقام صدر نے اجلاس طلب کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :