اصغر خان اچکزئی کل) اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

بدھ 23 مئی 2018 21:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کل بروز جمعرات کو 3بجے کوئٹہ پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :