کرکٹر وہاب ریاض کو انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ کیلئے این اوسی جاری
وہاب ریاض پی سی بی کی نئی پالیسی کے بعداجازت حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں
بدھ 23 مئی 2018 21:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض کو انگلش ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کیلئے این اوسی ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق سے مشاورت کے بعد جاری کیا ہے۔
لیفٹ آرم فاسٹ بولرڈربی شائرکانٹی کی جانب سے ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے۔پی سی بی کی نئی پالیسی کے تحت وہاب ریاض پہلے کرکٹر ہیں جنہیں این اوسی جاری کیاگیاہے۔قوانین کے مطابق سیزن میں پی سی بی کے زیرمعاہدہ کھلاڑی پی ایس ایل کے علاوہ صرف ایک غیرملکی لیگ میں شرکت کرسکتے ہیں۔اس طرح اب وہاب ریاض پی ایس ایل کے سوا کسی اورلیگ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.