قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ نے استعفی دے دیا
پاکستان کے فیلڈنگ کوچ اسٹیورکسن ذاتی وجوہ کی بناء پرمستعفی اسکاٹ لینڈ سے 13جون کوٹی ٹونٹی میچ کے بعدسبکدوش ہوجائیں گے
بدھ 23 مئی 2018 21:10
(جاری ہے)
ٹور سے پہلے فیلڈنگ کوچ کی تقرری کے تین امیدوار ہیں۔
جن میں قومی ٹیم کے ٹرینرگرانٹ لوڈن ،اسلام آبادیونائیٹڈ کے فیلڈنگ کوچ ڈین ووڈ فورڈ اورسابق انگلش وکٹ کیپر جیمز فوسٹرشامل ہیں۔گرانٹ لوڈن پہلے بھی پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ رہ چکے ہیں۔ لیکن ہیڈکوچ مکی آرتھرانہیں بطورٹرینر ہی اپنی ٹیم میں رکھنا چاہتے ہیں۔اسٹیورکسن کوبھی مکی آرتھر ہی لائے تھے۔وہ وکٹ کیپررکسن کی جگہ جیمزفوسٹرکوفیلڈنگ کوچ بناناچاہتے ہیں۔ اس لئے فوسٹرعہدے کے مضبوط امیدواربن گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.