پشاور یونیورسٹی ‘صفائی کی ناگفتہ بہہ حالت کیخلاف پیوٹا کا احتجاج

بدھ 23 مئی 2018 21:21

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2018ء) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوای سیشن (پیوٹا )نے یونیورسٹی میں صفائی کے ناقص سسٹم اور ناگفتہ بہہ حالت کیخلاف تشہیری مہم شروع کردی‘ پیوٹا نے ٹیچرز کمیونٹی سنٹر اور دوسرے مقامات پربینرزآویزاں کردیئے ہیں جس پر صفائی کے ناقص نظام کے خلاف نعرے درج ہیں واضح رہے کہ پیوٹا نے صفائی‘ سیکیورٹی اور ٹریفک سسٹم کے بارے میں یونیوسٹی انتظامیہ سے کئی بار مذاکرات اور مطالبات کیے مگر بے سود رہے ۔

متعلقہ عنوان :