کہو ٹہ،نجی سکو لو ں میں ابھی تک مو سم گر ما کی چھٹیا ں نہ دی گئیں

شدید گر می کے با عث بچے بیما ر ہو نے لگے

بدھ 23 مئی 2018 21:34

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) نجی سکو لو ں میں ابھی تک مو سم گر ما کی چھٹیا ں نہ دی گئیں شدید گر می کے با عث بچے بیما ر ہو نے لگے نجی سکو ل صر ف فیسو ں کے چکر میں بچو ں کو سزا دے رہے ہیں وز یر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف اور سیکر ٹر ی محکمہ تعلیم سے سکو ل کے بچو ں کے وا لدین نے اپیل کی ہے کہ فو ری طو ر پر چھٹیا ں دی جا ئیں گز شتہ رو ز کثیر تعدا د معذ زین علا قہ جو کہ کہو ٹہ اور آس پا س کے گا ئو ں کے لو گ تھے انہو ں نے نما ئندہ کو بز ریعہ اخبا ر وزیر اعلی پنجا ب میا ں شہبا ز شر یف ۔

(جاری ہے)

سیکر ٹر ی تعلیم سے اپیل کی ہے کہ سکو ل کے بچو ں کو چھٹیا ں تا حا ل نہ دی گئی وہ بھی نجی سکو لو ں کے بچو ں کو کم عمر چھو ٹی کلا س کے بچے شدید گر می کے با عث بیما ر ہو رہے ہیں سکو ل ما لکا ن صر ف اپنی جیبو ں کے چکر میں ہیں بچو ں کی صحت سے کھیل رہے ہیں فو ری طو ر پر چھٹیا ں دی جا ئیں سر کا ری ادا رے تما م بند ہیں اور انہو ں نے بر وقت شدید گر می کے با عث چھٹیا ں دے دی وز یر اعلی پنجا ب ایسے سکو لو ں کے خلا ف کا روا ئی کے احکا ما ت صا در فر ما ئیں جو بر وقت چھٹیا ں دینے سے انکا ری ہیں ۔

متعلقہ عنوان :