کوئٹہ، معیاری تعلیم کی بنیاد تعلیمی اداروں میں بڑی بلڈنگ بنانے سے نہیں، طلباء کے تعلیم اور سٹڈی ٹور پر اخراجات کیے جائے تو اچھے اثرات مرتب ہوئینگے،بیان پی ایس ایف کے

بدھ 23 مئی 2018 22:02

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) پی ایس ایف کے صوبائی پریس ریلز میں کہا کہ ایک اچھی اور معیاری تعلیم کی بنیاد تعلیمی اداروں میں بڑی بلڈنگ بنانے سے نہیں بنتا جتنے اخراجات ہمارے یونیورسٹیوں میں بلڈنگیں بنانے میں لگے جارے اتنے اگر طلبا اور طالبات کے تعلیم اور سٹڈی ٹور پر لگتے تو یقینا انکے اچھے اثرات مرتب ہو تے بدقسمتی سے ہمارے ادارے کا سربران اپنے ذاتی انٹرسٹ اور مالی کرپشن کو جمع کرنے کے لیے جو رقم طلبا اور طالبات کے اچھے مستقبل کے لیے استعمال ہونے تھے اسے کرپشن کے نذر کررہے ہیں جیسے ہمارے ادارے تباہ ہورہی ہیں طلبا اور طالبات پر بھاری فیسوں کا بوجھ تلے دبانا اور ان پر ایک منظم منصوبے کے تحت دروازے بند کرنا ایک سنگین مسل بنتے جارہا ہے جسے ہمارے غریب صوبے کے بہت سارے طلبا اور طالبات اپنا تعلیمی کیریر بھاری فیسوں کی وجہ سے برقرار نہیں رکھ سکتا جو کہ المیہ فکریہ ہے کیونکہ کہ ریاست نے تعلیم کو مفت ہر شہری کا بنیادی حق تصور کیا ہے جسے طلبا اپنا تعلیم بغیر کسی معاوضے کا حاصل کر سکتا ہے مگر بدقسمتی سے ہمارا یونیورسٹیوں کے اکثر زمہ داران تعلیم کو زریعہ کاروبار سے منسوب کیا گیا ہے جسکی فیڈریشن نے پہلے بھی اور آج بھی اس عمل کی ہر فلور اور میدان میں نہ صرف مزمت کی بلکہ اس کے خلاف عملی جدوجہد بھی کی اور مستقبل میں بھی ایسے عمل کے خلاف ہونگے اور فیڈریشن کھبی طلبا اور طالبات کے جاہز مطالبات پر سمجھوتہ نہیں کریگا۔

۔

متعلقہ عنوان :