مسہ کسوال میں اشیاء خورد ونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر دوکاندار کوجرمانہ

بدھ 23 مئی 2018 22:55

گوجرخان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) گوجرخان میں اسپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ملک عامر شہزاد کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائی جاری مسہ کسوال میں اشیاء خورد ونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر ایک دوکاندار کو پانچ ہزار جرمانہ کیااور وارننگ دی کہ سرکاری ریٹ لسٹ پر اشیاء خورد ونوش فروخت کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :