میرے دست بازو بن کر عام انتخابات میں پارٹی کے نامزد امیدواروں کو جتوانے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں،بلاول بھٹو زرداری
بدھ 23 مئی 2018 22:58
(جاری ہے)
ایم این اے ساجد حسین طوری سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ فاٹا ہمیشہ پیپلزپارٹی کی ترجیح رہی ہے۔
فاٹا کی ترقی کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی نے بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے بتائے ہوئے راستے پر صدر آصف علی زرداری نے فاٹا کو کے پی میں شامل کرنے کے لئے کام شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے ووٹوں سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد فاٹا کی ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ ضیااللہ آفریدی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ پورے صوبے کے نوجوانوں تک میرا یہ پیغام پہنچائیں کہ ان کے بہتر مستقبل کی ضمانت دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ تبدیلی کے جھوٹے نعرے لگانے والے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ ان کے پاس عوام کی بھلائی اور خوشحالی کا پروگرام تھا ہی نہیں۔ پیپلزپارٹی منڈی بہائو الدین کے وفد سے بات کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتخابات جیتنے کے لئے آپ کو بہت محنت کرنی پڑے گی۔ آپ کی محنت اور جدوجہد سے پاکستان پیپلزپارٹی انتخابات جیتے گی۔ن طارق ورک -05-18/--397مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.