مر کزی نائب صدر پی پی پی منظور وٹو نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ دیا‘ آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

بدھ 23 مئی 2018 22:35

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مر کزی نائب صدر میاں منظوراحمد وٹو نے اپنے حلقہ حویلی لکھا سے پی پی پی کے ٹکٹ کی بجا ئے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ذرائع کے مطا بق انہوں نے یہ فیصلہ اپنے حلقے کی عوام کے بہتری کے لیا ہے ذرائع کا کہنا کہ الیکشن کے قریب فیصلہ کر یں گے کہ کس پا رٹی سے الیکشن لڑنا ہے عوامی حلقوں کا کہنا کہ عنقریب میا ں منظور وٹو پاکستان تحریک ِ انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گی-