ڈیوڈ مالان گرین شرٹس کیخلاف رنز کے ا نبار لگانے کیلئے تیار
نمبر چار پر بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھاں گا،انگلش بیٹسمین
بدھ 23 مئی 2018 23:12
(جاری ہے)
ایشز سیریز میں ان کے رنز بنانے کی اوسط 42.55 رہی۔
تیس سالہ ڈیوڈ مالان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف وہ زیادہ اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے لیکن انہیں پاکستان کے خلاف بھرپورکم بیک کرنے کی امید ہے۔ ڈیوڈ مالان کو بیٹنگ میں نمبر چار پوزیشن پر ترقی ملنے کا امکان ہے کیونکہ کپتان جو روٹ نے زیادہ ذمہ داری اٹھانے کیلئے نمبر تین پر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈیوڈ مالان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال تک انہوں نے نہیں سوچا تھا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلیں گے مگر صرف نو ماہ میں چیزیں اتنی تیزی سے تبدیل ہوئیں کہ نمبر چار پر بیٹنگ کا دیرینہ خواب اچانک پورا ہو گیا۔ڈیوڈ مالان کا کہنا تھا کہ نمبر چار پوزیشن پر بیٹنگ کرنا بہت ہی اچھا ہوتا ہے۔ اس لئے جوروٹ کو یہ پوزیشن پسند تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ امید کر رہے ہیں کہ وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلر دوبارہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.