کیلیفورنیا پر قدرت مہربان ،سان ڈیاگو ساحل نیلگوں روشنی سے جگمگا اٹھا،دیکھنے والے خوبصورت نظارے کے سحر میں گرفتار

بدھ مئی 23:18

سان ڈیاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا پر قدرت مہربان ہو گئی،سان ڈیاگو ساحل نیلگوں روشنی سے جگمگا اٹھا،دیکھنے والے خوبصورت نظارے کے سحر میں گرفتار ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کا ساحل سین ڈیگو بھی قدرت کا عظیم شاہکار بن گیا جب یہ حیرت انگیز طور پر روشن ہو گیا۔گہریاورشفاف پانی پرنیلیرنگ کی چمک اورروشنی دوردورتک نظرآئی،دلکش نظارہ جس نے بھی دیکھا دیکھاقدرت کیعظیم شاہکار کے سحر میں گرفتار ہو گیاماہرین کا کہنا ہیکہ سمنددرمیں یہ روشنی قدرتی عمل بائیو لیومن سین کا نتیجہ ہے، جو کئی دہائیوں بعد اپنا جلوہ دکھاتا ہے

متعلقہ عنوان :