ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

بدھ 23 مئی 2018 23:24

ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس مینز ..
جنیوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) ثام قیوری اور سٹیوجانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے جنیوا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

سوئٹزرلینڈ میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں قیوری اور جانسن پر مشتمل امریکن جوڑی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کروشین کھلاڑی فرینکو سکوگر اور ان کے برطانوی جوڑی دار ڈومنک اینگلوٹ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

متعلقہ عنوان :