حکومت پنجاب نے 200 ہیڈ ماسٹروں کو فوری طور پر مستقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

بدھ مئی 23:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2018ء) حکومت پنجاب نے 200 ہیڈ ماسٹروں کو فوری طور پر مستقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے 200 ہیڈ ماسٹروں کو فوری طور پر مستقل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفیکیشن محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفیکیشن کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے واضح ہے کہ ہیڈ ماسٹرز پنجاب پبلک سروس کمیشن سے گریڈ 17 میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے تھے۔ حکومت پنجاب نے پنجاب بھر کے تمام کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ہیڈ ماسٹروں کو مستقل کر دیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :