بلال خان کاکڑ کی جسٹس جمال خان مندوخیل کی رہائش گاہ آمد، انکے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 23 مئی 2018 23:26

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) وزیرا علیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی برائے اطلا عات محمد بلال خان کاکڑ گزشتہ روز جسٹس جمال خان مندوخیل کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوںنے ان کے چچا کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

انہوںنے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔

متعلقہ عنوان :