کوئٹہ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں عالمی یوم ماں کی مناسبت سے تقریری مقابلوں کا انعقاد

بدھ 23 مئی 2018 23:27

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2018ء) پاکستان ریڈ کریسنٹ کے میڈیا اینڈ کمیونکیشن ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ایری گیشن کالونی سریاب روڈ میں عالمی یوم ماں کی مناسبت سے تقریری مقابلہ منعقد کیاگیا جس میں سکول کے کثیر تعداد میں طالبات نے حصہ لیا،تقریری مقابلے کے آخری مرحلے میں پانچ طالبات نے فائنل رانڈ پہنچنے میں کامیاب ہوی.آخری میں دہم کلاس کے صبا نے بہترین تقریر کرکے پہلی پوزیشن جبکہ آمنہ اور گلاب دان بلترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب رہی.اس موقع پر صوبائی پروگرام آفیسر ایواب خان نے شرکا سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ایسے پروگرام منعقد کرنے کا مقصد یہی ہیے کہ طالبات کے اندر چھپے ہوے صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تاکہ کل سکول کے بچے ہر فورم پر بلا خوف وخطر کے ہر قسم کے تعیلمی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کہ حصہ لے اور ملک و قوم کے نام روشن کرسکے پاکستان ریڈ کریسنٹ نے ہمہ وقت تعیلم صحت اور قدرتی آفات میں لوگوں کی بلا کیلئے کلیدی کردار ادا کیا ہیں اور آہیندہ بھی فلاحی کاموں کو مزید وسعت دیگی.اس دوران سکول کے پرنسپل فرزانہ تبسم نے ہلال آحمر پاکستان کے اس اقدام کی تعریف کرتے ہوے کہا کہ طالبات کیلئے ایسے مثبت پروگرام بچوں کے مستقبل میں بہت بڑا رول ادا کرتا ہیں یہی وہ اقدامات ہیں جس میں معاشرے میں تعیلم کا رجحان بڑھ جاتی ہیی.اس موقع پر میڈیا اینڈ کمیونکیشن آفیسر نصیب ملک نے بھی خطاب کیا آخر میں ایوب خان فرزانہ تبسم اور نصیب ملک نے جیتنے والے طالبات میں انعامات اور سکول کے بچوں میں فوڈ پیکس تقسیم کیا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :